Skip to product information
20 Thousand+ Orders Dispatched
🏆
Shifae Maida
Rs.250.00
شفائے معدہ 💙
معدے اور نظام ہاضمہ کے لیے ایک انتہائی بہترین اور موثر فارمولا ہے جو آپ کی صحت مند زندگی میں بے انتہا راحت اور سکون پیدا کرتا ہے۔
شفائے معدہ کے بے شمار فوائد: - معدے کو تقویت دیتا ہے -
گیسوں اور اپھراؤ کا خاتمہ کرتا ہے -
آنتوں کی صفائی کرتا ہے
اعصاب کو مضبوط کرتا ہے -
قبض کا خاتمہ کرتا ہے -
سینے میں ہونے والی جلن کو ختم کرتا ہے -
کھٹے ڈکاروں کا خاتمہ کرتا ہے -
آنتوں میں مضر بیکٹریا کا خاتمہ کرتا ہے ۔۔
قدرتی جڑی بوٹیوں کا مرکب:
شفائے معدہ 💙
ایک قدرتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے جس کا کسی بھی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔۔۔
یہ آپ کے معدے کی صحت کو بحال کرنے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔۔۔
مزید معلومات یا آرڈر کرنے کے لیے:
ابھی دئیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔ 🌿 صحت مند زندگی کا آغاز شفائے معدہ
💙 کے ساتھ کریں! 🌿