Majdool Khajoor

Majdool Khajoor

Sale price  Rs.74.00 Regular price Rs.100.00
Skip to product information
Majdool Khajoor
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

Majdool Khajoor

Sale price  Rs.74.00 Regular price Rs.100.00
اگرچہ کہاوت ہے "ایک سیب ایک دن ڈاکٹر کو دور رکھتا ہے" دنیا کے بیشتر حصوں میں یہ مشہور ہے جبکہ مسلمانوں میں یہ کہاوت الٹ ہے "دن میں سات کھجوریں ڈاکٹر کو دور رکھتی ہیں۔"
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صبح کی سات کھجوریں زہر اور جادو سے محفوظ رکھتی ہیں۔ اس سے کھجور کو ایک طرح کی صوفیانہ امتیازی حیثیت ملتی ہے جو کہ تقریباً مافوق الفطرت ہے۔ مجدول کھجور کے طبی فوائد کی وجہ سے عرب اور خلیجی ممالک میں اسکا روزمرہ استعمال ہوتا ہے۔
دماغی صحت کی ضمانت
ہڈیوں کی مضبوطی
قوت مدافعت میں اضافہ
آپ کے جسم کے لیے قدرتی ایندھن
صحت مند ہاضمے کی ضمانت
اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور

You may also like