زیرہ سفید

زیرہ سفید

1 kg
Rs.50.00
Skip to product information
زیرہ سفید
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

زیرہ سفید

Rs.50.00
Size1 kg

🌸زیرہ سفید 🌸 زیرہ کا استعمال برس ہا برس ہمارے پکوانوں کی تیاری کا اہم جزو ہے یہ نا صرف ہاضمہ درست کرتا ہے بلکہ جسمانی قوت کے اضافے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ یہ ایک مصالحہ ہے جو اس کے پودے کے بیجوں سے بنایا جاتا ہے جنوبی مغربی ایشیا میں اس کی پیداوار ہوتی ہے مختلف سالنوں کو اپنا مخصوص ذائقہ دیتا ہے ۔ نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے اور ہر قسم کے انفیکشن میں اسکا استعمال مفید ہے ۔ 🌸فائدے 🌸 ✅جسم میں آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے ✅نوجوان خواتین کو حیض کے دوران ضائع ہونے والے خون میں آئرن کا کام کرتا ہے۔ ✅ برباد دیا چاولوں کو خوشبو دار بنانے میں مددگار ہے۔ ✅ وزن کو کم کرنے کے ساتھ چربی میں کمی کے لیے اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔ ✅ معدے اور جگر کے لیے تقویت بخش ہے۔ تو دیر کس بات کری ہے ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں

👇 Contact us:

http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults

You may also like