بادیان کا پھول

بادیان کا پھول

1 kg
Rs.35.00
Skip to product information
بادیان کا پھول
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

بادیان کا پھول

Rs.35.00
Size1 kg

🌸بادیان کا پھول🌸 بادیان کا شمار مصالحوں میں ہوتا ہے لیکن اس کے فوائد بہت ہیں بادیان کے پھول میں لا تعداد معدانیات اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں اس میں وٹامن اے ، سی اور بی موجود ہوتا ہے۔ خواتین کچن میں منفرد انداز سے کھانے تو بناتی رہتی ہیں کبھی گرم مصالحے پہلے ڈال کر تو کبھی پیس کر ،کبھی بادیان کا پھول توڑ کر تو کبھی پاؤڈر ڈال کر کھانوں کے ذائقہ کو بڑھایا جاتا ہے۔ 🌸 فائدے 🌸خواتین و مرد حضرات جن کو سانس لینے میں مسئلہ ہو دھول مٹی کی وجہ سے الرجی کی وجہ سےبادیان کے پھول کا قہوہ ان کے لیے مفید ہے۔ 👈 حاملہ خواتین کو ہارمونز کے مسائل اور جوڑوں کی درد میں اس کا استعمال مفید ہے۔ 👈 بادیان کا پھول ہاضمہ، کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے بہت مفید ہیں. 👈 بادیان کے پھول میں فنگل انفیکشنز کو کم کرنے کی صلاحیت موجود ہے . تو دیر کس بات کی ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے

 👇Contact us:

http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults

You may also like