Saqi Khajoor

Saqi Khajoor

Sale price  Rs.52.00 Regular price Rs.75.00
Skip to product information
Saqi Khajoor
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

Saqi Khajoor

Sale price  Rs.52.00 Regular price Rs.75.00
خوش آمدید! 🌟
الجدہ ڈیٹس اسٹور میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں! یہاں آپ کو مختلف اقسام کی کھجور اور زم زم ملیں گی۔ ہم مدینہ منورہ کی پاک فضاؤں سے لائے ہیں آپکے لیے صقعی کھجور جو مختلف ساخت کی حامل کھجوریں ہیں اس کھجور کا ایک حصہ نرم اور دوسرا خشک اور قدرے کچا ہوتا ہے، ہلکے اور گہرے بھورے رنگ کی یہ کھجور ذائقے کے اعتبار سے خاص شہرت رکھتی ہے اور بہت پسند بھی کی جاتی ہے۔
صقعی کھجور ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے لیے بہترین ہے اور اسکا استعمال بعض زخموں میں شفا فراہم کرتا ہے

You may also like