Sakri Khajoor

Sakri Khajoor

Sale price  Rs.45.00 Regular price Rs.60.00
Skip to product information
Sakri Khajoor
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

Sakri Khajoor

Sale price  Rs.45.00 Regular price Rs.60.00
خوش آمدید! 🌟
الجدہ ڈیٹس اسٹور میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں! ہم لائے ہیں آپکے لیے سعودیہ عرب کی پاک فضاؤں سے سکری کھجور جو فائبر کاربوہائیڈریٹس، معدنیات، وٹامن بی کمپلیکس اور پروٹین سے بھرپور ہوتی ہیں جو تقریباً تمام بیس امینو ایسڈز پیش کرتی ہیں۔ ان میں کیلشیم، آئرن، میگنیشیم اور ایک کیلے سے زیادہ پوٹاشیم فی وزن بھی ہوتا ہے۔
سکری کھجور ایک صحت مند ناشتے کا انتخاب ہے اور توانائی، وٹامنز اور معدنیات کا بھرپور ذریعہ ہیں۔
سکری جو کہ کھجوروں کی ملکہ ہیں اسکے بےتحاشہ فوائد ہیں:
•جلد کو صحت مند رکھتا ہے۔
•پانی کا توازن برقرار رکھیں۔
•ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔
•انیمیا کا علاج۔
•وزن کم کرنے میں مدد کریں۔

You may also like