Mabrom Khajoor

Mabrom Khajoor

Sale price  Rs.58.00 Regular price Rs.65.00
Skip to product information
Mabrom Khajoor
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

Mabrom Khajoor

Sale price  Rs.58.00 Regular price Rs.65.00
مبروم کھجور کو اگر دنیا کا سب سے صحت مند پھل کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا، کیوں کہ یہ پھل غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسے خشک میوہ کیساتھ بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے جبکہ اس کھجور کا ذائقہ میٹھا اور دل کش ہوتا ہے اور اس میں کیلوریز کی مقدار بھی دوسرے خشک میوہ جات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔
مبروم کھجور کے حیرت انگیز فوائد ہیں:
قوت مدافعت میں اضافہ
دمے کی شکایت میں کمی
دل کی حفاظت
پیٹ کی بیماریوں سے حفاظت
قبض سے نجات
مردانہ طاقت میں اضافہ
جوڑوں کے درد میں کمی

You may also like