لونگ
🌸لونگ 🌸 بریانی ،دال ،سالن ،سوپ اور چائے جیسے کھانوں کو خوشبودار مہک دینے کے علاوہ ایک شاندار غذائیت کا کام کرتی ہے ۔ اس میں متعدد وٹامنز معدنیات اور غذائی فائبر ہوتے ہیں اس میں فائبر کی کافی مقدار ہوتی ہے نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔ 🌸 فائدے 🌸 👈پیٹ پھولنا ،معدے کی بے چینی، بدہضمی، متلی کو کم کرنے کے لیے لونگ کا استعمال فائدہ مند ہے۔ 👈 دانتوں کا درد، مسوڑھوں کا درد ،منہ کی چھالے اور مسوڑھوں کی سوزش میں اس کا استعمال مفید ہے ۔ 👈لونگ آپ کے معدے کو السر سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے بلڈ شوگر اور سر درد کی شکایت میں اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔ 👈 متوازن غذا کے ساتھ مل کر لونگ آپ کے خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتی ہے۔
Contact us: http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults