سفید تل
🌸سفید تل 🌸 سفید تل تیل سے بھرپور ہوتے ہیں یہ غذائیت اور روغن سے بھرپور غذا ہیں ان کی غذائیت گوشت کے برابر قرار دی جاتی ہے ۔ ان کو دوا کا درجہ بھی حاصل ہے۔ سفید تل کا استعمال مختلف کھانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مٹھائیوں میں بھی مفید ہے۔ 🌸 فائدے 🌸 👈 سفید تل کا استعمال کر کے کیلشیم کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں ۔ 👈خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے تل بہترین ہے 👈 جسم کو موٹا سرخ سفید اور طاقتور بنانے کے لیے خواہشمند افراد کے لیے دودھ کے ساتھ اس کا استعمال بہت مفید ہے۔ 👈خواتین کے حیض کے مسائل میں اور درد حیض میں اس کا استعمال دردکو کم کرنے اور خون کی کمی کو پورا کرنے میں فائدہ مند ہے ۔ 👈نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے ۔ تو دیر کس بات کی ارڈر کرنے کے لیے بھی رابطہ کیجیے
👇 Contact us:
http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults