دار چینی

دار چینی

1 kg
Rs.25.00
Skip to product information
دار چینی
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

دار چینی

Rs.25.00
Size1 kg

دار چینی 🌸 ایک درخت کا چھلکا ہے اگرچہ اس کے نام کو چین سے مناسبت ہے لیکن اس کی پیداوار جزائے شرق الہند ہے اس درخت کا چھلکا اور پتے بطور مصالحہ استعمال ہوتے ہیں۔ 🌸 فائدے🌸 دارچینی معدے کی خرابیوں کا ازالہ کرتی ہے جن لوگوں کو بدہضمی کی شکایت ہو باقاعدہ دارچینی کا استعمال ان کے لیے فائدہ مند ہے۔ 👈 ایسی خواتین و حضرات جنہیں بھوک نہیں لگتی باقاعدہ دارچینی کا استعمال کرنے سے ان کو افادہ ہو سکتا ہے۔ 👈 دل کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے دانت درد سر درد کی شکایت میں اس کا استعمال مفید ہے ۔ 👈جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو نارمل رکھنے اور شریانوں میں خون جمنے سے روکتی ہے۔ ارڈر کرنے کے لیےا بھی رابطہ کیجیے

👇 Contact us:

http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults

You may also like