بلنگو
🌸بلنگو 🌸 "بلنگو "اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے لوگ اسے تخم ملنگا کے نام سے جانتے ہیں تخم ملنگا کے بیچ چھوٹے تو ضرور ہوتے ہیں مگر یہ مختلف نیوٹرینٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اس لیے انہیں سینکڑوں سالوں سے صحت کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اس میں اعلی معیار کے پروٹین معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں ۔ 🌸فائدے🌸 👈تخم ملنگا ہاضمے کی صحت کے ساتھ دل کی صحت اور ذیابطیسں کے خطرے والے عوامل کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ 👈وزن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ 👈 دل کی بیماری کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں اور ہڈیوں کی صحت کے لیے موثر ہوتے ہیں ۔ 👈معدے کو ٹھنڈا کرتے ہیں پیچش، مروڑ اور اسہال کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال بہت مفید ہے۔ 👈 مدافعتی نظام کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ نظام ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں۔ تو دیر کس بات کی ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
👇 Contact us:
http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults