میتھی دانہ

میتھی دانہ

1 kg
Rs.25.00
Skip to product information
میتھی دانہ
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

میتھی دانہ

Rs.25.00
Size1 kg

🌸میتھی دانہ 🌸 میتھی دانہ ہمارے کچن میں پائے جانے والی عام جڑی بوٹی ہے سینکڑوں سال سے میتھی دانہ بطور غذا اور طبی فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں فائبر کی اچھی خاصی مقدار موجود ہے یہ نہ صرف ہمارے بالوں کو نشونما کے لیے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی فائدہ مند ہے۔ 🌸 فائدے🌸 👈 میتھی دانہ ذیابطیس اور ٹائپ ون کے شکار مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے ۔ 👈 میتھی دانہ میں کافی مقدار میں فائبر پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بھوک کی شدت میں کمی اتی ہے ۔ 👈میتھی دانہ کا استعمال کرنے سے مردوں کی تولیدی صحت میں بہتری آتی ہے ۔ 👈میتھی دانہ بالوں کے گنج پن اور بالوں کی نشونما بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ تو دیر کس بات کی ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے

👇 Contact us:

http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults

You may also like