بڑی الائچی

بڑی الائچی

1 kg
Rs.110.00
Skip to product information
بڑی الائچی
20 Thousand+ Orders Dispatched 🏆

بڑی الائچی

Rs.110.00
Size1 kg

🌸بڑی الائچی🌸 بڑی الائچی مشہور مصالحوں میں سے ایک ہے اس کی خوشگوار خوشبو کی وجہ سے بہت سے کھانوں میں بڑے پیمانے پر بڑی الائچی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں بڑی الائچی کو مصالحوں کی ملکہ کہا جاتا ہے۔ دلچسپ ذائقوں کے ساتھ ساتھ بھوک میں اضافہ کرنے والی بڑی الائچی پوٹاشیم میگنیشیم اور دیگر معدنیات کی حامل ہے۔ 🌸 فا ئدے 🌸 👈ہاضمے کی تکلیف متلی اور الٹی کو دور کرنے کے لیے بڑی الائچی کا استعمال بے حد مفید ہے ۔ 👈 دانتوں اور مسوڑھوں کے انفیکشن میں بڑی الائچی کا استعمال مفید ہے۔ 👈بڑی الائچی کا استعمال سانس کو خشک گوار بنانے کے ساتھ آواز کو مسحور کن بناتا ہے۔ 👈 نزلہ، زکام اور کھانسی کی شکایت کی صورت میں اس کا استعمال کافی مفید ہے ۔ تو دیر کس بات کی ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے

👇 Contact us:

http://wa.me/+966502365484 Website: http://www.NoranStoreonline.com Email: contact@noranstoreonline.com Instragam:1 https://www.instagram.com/noranstoreonline/ https://instagram.com/al_jeddah_dates YouTube: https://youtube.com/@NoranStoreOnline?si=FihRXbG_M0SoBKlg #عطارہ_متجر_نوران #عطارہ #نوران #سعودیہ #MensHealth #Wellness #NaturalRemedies #Spices #Ramzan #2024 #Purespices #health #healthyfood #BoostConfidence #IntimacySolutions #HerbalMedicine #Bettelife #HealthyRelationships #PerformanceEnhancement #FertilityBoost #StaminaAndVitality #NoMoreWorries #LifeChangingResults

You may also like